عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَالْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، أنهما قَالَا فِي الْحُبْلَى :" وَالَّتِي قَعَدَتْ عَنْ الْمَحِيضِ إِذَا رَأَتْ الدَّمَ، تَوَضَّأَتَا وَصَلَّتَا، وَلَا تَغْتَسِلَانِ "
انگریزی ترجمہ
Ata and al-Hakam ibn Utaybah both said regarding a pregnant woman and a woman who has passed the age of menstruation: "If they see blood, they both perform ablution and pray, and they do not need to bathe."
اردو ترجمہ
عطاء اور حکم بن عتیبہ دونوں نے حاملہ عورت اور اس عورت کے بارے میں جس کا حیض بند ہو چکا ہو فرمایا: اگر انہیں خون آئے تو دونوں وضو کریں اور نماز پڑھیں، اور غسل نہ کریں۔
