عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ ذَرٍّ ، عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ نَجَبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي ، وَكَانَتْ تَحْتَ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ "أَنَّ حُذَيْفَةَ كَانَ يَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ "
انگریزی ترجمہ
Al-Musayyab ibn Najabah narrated: My paternal aunt, who was the wife of Hadrat Hudhayfah (may Allah be well pleased with him), told me that Hadrat Hudhayfah used to cleanse himself with water (istinja).
اردو ترجمہ
مسیب بن نجبہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: مجھے میری پھوپھی نے بتایا جو حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں تھیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پانی سے استنجاء فرماتے تھے۔
