عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، إِنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ بِابْنٍ لَهَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ ابْنِي بِهِ جُنُونٌ، وَإِنَّهُ يَأْخُذُهُ عِنْدَ غَدَائِنَا وَعَشَائِنَا فَيُخَبَّثُ عَلَيْنَا، "فَمَسَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدْرَهُ، وَدَعَا فَثَعَّ ثَعَّةً، وَخَرَجَ مِنْ جَوْفِهِ مِثْلُ الْجِرْوِ الْأَسْوَدِ، فَسَعَى "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that a woman brought her son to the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: 'O Messenger of Allah, my son is afflicted with insanity, and it seizes him at the time of our lunch and dinner, and he makes a mess for us.' The Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) wiped his chest and supplicated, and the boy vomited forcefully, and something like a black puppy came out of his belly and ran away.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک عورت اپنے بیٹے کو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لائی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے بیٹے کو جنون ہے، ہمارے کھانے کے وقت اسے دورہ پڑتا ہے اور وہ ہمارا کھانا خراب کر دیتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے سینے پر ہاتھ پھیرا اور دعا فرمائی، اس نے زور سے قے کی اور اس کے پیٹ سے سیاہ کتے کے بچے جیسی کوئی چیز نکلی اور بھاگ گئی۔
