راویBuraidah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" لَقَدْ أُوتِيَ أَبُو مُوسَى مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Buraidah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: "Indeed, Abu Musa has been given a psalm (mizmar) from the psalms of the family of Dawud."
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک ابوموسیٰ کو آل داؤد کے مزامیر میں سے ایک مزمار عطا کیا گیا ہے۔"
