عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ : " أَنَّ أَبَا مُوسَى كَانَ يَأْتِي عُمَرَ ، فَيَقُولُ لَهُ عُمَرُ :ذَكِّرْنَا رَبَّنَا، فَيَقْرَأُ عِنْدَهُ "
انگریزی ترجمہ
Abu Salamah narrated that Abu Musa used to come to Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him), and Umar would say to him: "Remind us of our Lord." And he would recite in his presence.
اردو ترجمہ
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہ ابوموسیٰ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آتے تو عمر ان سے فرماتے: "ہمیں ہمارے رب کی یاد دلاؤ۔" تو وہ آپ کے پاس تلاوت کرتے۔
