عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَالْحَكَمِ ، قَالَا :" إِذَا رَأَتْ الْحَامِلُ الدَّمَ، تَوَضَّأَتْ وَصَلَّتْ "
انگریزی ترجمہ
Ata and al-Hakam both said: "When a pregnant woman sees blood, she performs ablution and prays."
اردو ترجمہ
عطاء اور حکم دونوں نے فرمایا: جب حاملہ عورت خون دیکھے تو وضو کرے اور نماز پڑھے۔
