عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ ، قَالَ :" مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ ثُمَّ دَعَا، أَمَّنَ عَلَى دُعَائِهِ أَرْبَعَةُ آلَافِ مَلَكٍ "
انگریزی ترجمہ
Humaid al-A'raj stated: "Whoever recites the Quran and then makes supplication, four thousand angels say Amin to his supplication."
اردو ترجمہ
حمید اعرج نے فرمایا: "جس نے قرآن پڑھا پھر دعا کی تو چار ہزار فرشتے اس کی دعا پر آمین کہتے ہیں۔"
