عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ ، وَفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ ، قَالَا :" مَنْ قَرَأَ أَلْفَ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ، كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ، وَالْقِيرَاطُ مِنْ الْقِنْطَارِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، وَاكْتَنَزَ مِنْ الْأَجْرِ مَا شَاءَ اللَّهُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Tamim al-Dari and Fadalah ibn 'Ubaid (may Allah be well pleased with them both) stated: "Whoever recites a thousand verses in a night, a qintar shall be recorded for him. And a single qirat from the qintar is better than the world and all that is in it. And he shall have stored up as much reward as Allah wills."
اردو ترجمہ
حضرت تمیم داری اور فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: "جس نے رات کو ایک ہزار آیتیں پڑھیں تو اس کے لیے ایک قنطار لکھا جائے گا۔ اور قنطار کا ایک قیراط دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس سے بہتر ہے۔ اور اس نے اجر کا جتنا خزانہ اللہ نے چاہا جمع کر لیا۔"
