عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ :" مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ عَشْرَ آيَاتٍ، لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ، وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِمِائَةِ آيَةٍ، كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ، وَمَنْ قَرَأَ بِمِائَتَيْ آيَةٍ، كُتِبَ مِنْ الْفَائِزِينَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) stated: "Whoever recites ten verses in a night shall not be recorded among the heedless. Whoever recites one hundred verses in a night shall be recorded among the devout (al-qanitin). And whoever recites two hundred verses shall be recorded among the winners (al-fa'izin)."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: "جس نے رات کو دس آیتیں پڑھیں تو وہ غافلین میں نہیں لکھا جائے گا۔ جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں تو قانتین (فرمانبرداروں) میں لکھا جائے گا۔ اور جس نے دو سو آیتیں پڑھیں تو فائزین (کامیاب لوگوں) میں لکھا جائے گا۔"
