راویIbn Umar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ :" مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِمِائَةِ آيَةٍ، كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) stated: "Whoever recites one hundred verses in a night shall be recorded among the devout (al-qanitin)."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: "جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں تو وہ قانتین (فرمانبرداروں) میں لکھا جائے گا۔"
