عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبَأَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ رَجُلًا، قَالَ : وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّ هَذِهِ السُّورَةَ : ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ) ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" حُبُّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that a man said: By Allah, I truly love this surah: 'Qul Huwa Allahu Ahad (Say: He is Allah, the One).' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Your love for it has admitted you into Paradise."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اللہ کی قسم، مجھے یہ سورت بہت محبوب ہے: 'قل ہو اللہ احد'۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اس سے تمہاری محبت نے تمہیں جنت میں داخل کر دیا۔"
