عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" خِيَارُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ، وَعَلَّمَ الْقُرْآنَ "، قَالَ : فَأَخَذَ بِيَدِي، فَأَقْعَدَنِي هَذَا الْمَقْعَدَ أُقْرِئُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him) narrated from his father that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The best of you is the one who learns the Quran and teaches the Quran." He said: He (Abu Abd al-Rahman) took my hand and seated me in this seat to teach.
اردو ترجمہ
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور قرآن سکھائے۔" فرمایا: انہوں (ابوعبدالرحمٰن) نے میرا ہاتھ پکڑا اور اس جگہ بٹھایا کہ پڑھاؤں۔
