راویIbn Abbas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا فِطْرٌ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ :" مَا يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ إِذَا رَجَعَ مِنْ سُوقِهِ، أَوْ مِنْ حَاجَتِهِ، فَاتَّكَأَ عَلَى فِرَاشِهِ، أَنْ يَقْرَأَ ثَلَاثَ آيَاتٍ مِنْ الْقُرْآنِ؟ ! "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) stated: "What prevents any of you, when he returns from his market or his errand and reclines on his bed, from reciting three verses of the Quran?"
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: "تم میں سے کسی کو کیا مانع ہے کہ جب وہ بازار یا اپنی ضرورت سے لوٹے اور اپنے بستر پر ٹیک لگائے تو قرآن کی تین آیات پڑھے؟!"
