عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ حَمَّادٍ الْكُوفِيِّ ، أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ إِبْرَاهِيمَ ، فَقَالَتْ : إِنِّي أُسْتَحَاضُ، فَقَالَ :" عَلَيْكِ بِالْمَاءِ فَانْضَحِيهِ، فَإِنَّهُ يَقْطَعُ الدَّمَ عَنْكِ "
انگریزی ترجمہ
A woman asked Ibrahim al-Nakha'i: "I suffer from istihadah (irregular bleeding)." He said: "Use cold water and splash it, for it will stop the bleeding from you."
اردو ترجمہ
ایک عورت نے ابراہیم نخعی سے پوچھا: مجھے استحاضہ ہے۔ انہوں نے فرمایا: پانی لے کر چھڑکو، یہ تمہارا خون بند کر دے گا۔
