راویIbn Abbas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ :" لَا يُبَاعُ الْوَلَاءُ وَلَا يُوهَبُ، وَالْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) stated: "Patronage is not to be sold nor gifted. Patronage belongs to the one who freed (the slave)."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: "ولاء نہ بیچی جائے نہ ہبہ کی جائے۔ ولاء آزاد کرنے والے کی ہے۔"
