عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الْبَصْرِيُّ هُوَ رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاق ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : " مَاتَ مَوْلًى عَلَى عَهْدِ عُثْمَانَ وَلَيْسَ لَهُ وَالٍ،فَأَمَرَ بِمَالِهِ، فَأُدْخِلَ بَيْتَ الْمَالِ "
انگریزی ترجمہ
Abd al-Rahman ibn Amr narrated: A freed slave died during the time of Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him) and had no patron. So he (Uthman) ordered that his wealth be placed in the public treasury.
اردو ترجمہ
عبدالرحمٰن بن عمرو بیان کرتے ہیں: حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک آزاد کردہ غلام فوت ہوا جس کا کوئی والی نہیں تھا۔ آپ نے حکم دیا کہ اس کا مال بیت المال میں داخل کر دیا جائے۔
