راویAli
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ :" الْقَاتِلُ لَا يَرِثُ، وَلَا يَحْجُبُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) stated: "The killer does not inherit and does not exclude (other heirs)."
اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "قاتل نہ وراثت پاتا ہے اور نہ حجب کرتا ہے۔"
