عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ : " أَنَّ رَجُلًا هَلَكَ، وَتَرَكَ عَمَّتَهُ، وَخَالَتَهُ،فَأَعْطَى عُمَرُ الْعَمَّةَ نَصِيبَ الْأَخِ، وَأَعْطَى الْخَالَةَ نَصِيبَ الْأُخْتِ "
انگریزی ترجمہ
Bakr ibn Abdullah al-Muzani narrated: A man died and left behind his paternal aunt and maternal aunt. Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) gave the paternal aunt the share of a brother, and the maternal aunt the share of a sister.
اردو ترجمہ
بکر بن عبداللہ مزنی بیان کرتے ہیں: ایک شخص فوت ہوا اور پھوپھی اور خالہ چھوڑیں۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پھوپھی کو بھائی کا حصہ اور خالہ کو بہن کا حصہ دیا۔
