عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : " قَضَى عُمَر ، وَعَبْدُ اللَّهِ ، وَعَلِيٌّ ، وَزَيْدٌ لِلْكُبْرِ بِالْوَلَاءِ "
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi narrated: Hadrat Umar, Hadrat Abdullah, Hadrat Ali, and Hadrat Zaid (may Allah be well pleased with them) all ruled that the wala' goes to the senior (nearest in kinship).
اردو ترجمہ
شعبی بیان کرتے ہیں: حضرت عمر، حضرت عبداللہ، حضرت علی اور حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہم سب نے ولاء کبر (قریب ترین) کو دینے کا فیصلہ فرمایا۔
