عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ :" إِذَا فَرَّطَتْ ثُمَّ حَاضَتْ، قَضَتْ "
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi said: "If she neglects (prayer) and then menstruation begins, she must make it up."
اردو ترجمہ
شعبی نے فرمایا: اگر اس نے (نماز میں) تاخیر کی پھر حیض آ گیا تو قضا کرے۔
