عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، عَنْ عِيسَى الْخياط ، عَنْ الشَّعْبِيِّ : " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ، قَالُوا :لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ دِينَيْنِ "
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Abu Bakr, and Hadrat Umar (may Allah be well pleased with them) all stated: "People of two different religions do not inherit from each other."
اردو ترجمہ
شعبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: "دو مختلف دینوں والے ایک دوسرے سے وراثت نہیں پاتے۔"
