راویAli and Hadrat Abdullah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَعَبْدِ اللَّهِ فِي ابْنِ الْمُلاعَنَةِ، قَالا :" عَصَبَتُهُ عَصَبَةُ أُمِّهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali and Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with them both) stated regarding the child of a woman involved in li'an: "His residuary heirs are the residuary heirs of his mother."
اردو ترجمہ
حضرت علی اور حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے لعان والی عورت کے بچے کے بارے میں فرمایا: "اس کے عصبہ اس کی ماں کے عصبہ ہیں۔"
