راویZaid ibn Thabit
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ فِي مِيرَاثِ ابْنِ الْمُلَاعَنَة :" لِأُمِّهِ الثُّلُثُ، وَالثُّلُثَانِ لِبَيْتِ الْمَالِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid ibn Thabit (may Allah be well pleased with him) ruled regarding the inheritance of the child of a woman involved in li'an: "The mother gets one third, and two thirds go to the public treasury (Bait al-Mal)."
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لعان والی عورت کے بچے کی میراث کے بارے میں فتویٰ دیا: "ماں کو تہائی اور دو تہائی بیت المال کو۔"
