راویAli
عربی (اصل)
وَكَانَ عَلِيٌّ " يَرُدُّ عَلَى كُلِّ ذِي سَهْمٍ، إِلَّا الْمَرْأَةَ وَالزَّوْجَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) used to return (radd) to every prescribed heir, except the wife and husband.
اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہر صاحبِ فریضہ کو رد فرماتے تھے، سوائے بیوی اور شوہر کے۔
