راویIbn Abbas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ سُمَيْعٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ :" لَوَدِدْتُ أَنِّي وَالَّذِينَ يُخَالِفُونِي فِي الْجَدِّ تَلَاعَنَّا، أَيُّنَا أَسْوَأُ قَوْلًا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) stated: "I wish that those who differ with me regarding the grandfather and I would invoke mutual cursing, (to see) which of us has the worse opinion."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: "میری خواہش ہے کہ جو لوگ دادا کے مسئلے میں مجھ سے اختلاف کرتے ہیں میں اور وہ مباہلہ کریں، (دیکھیں) کس کی رائے زیادہ بری ہے۔"
