راویUthman
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ عُثْمَانَ : أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ" يَجْعَلُ الْجِدَّ أَبًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) used to treat the grandfather as a father (in inheritance).
اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دادا کو باپ کے درجے میں رکھتے تھے۔
