راویAli
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو غَسَّانَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : أَتَاهُ رَجُلٌ فَسَأَلَهُ عَنْ فَرِيضَة، فَقَالَ :" إِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا جَدٌّ، فَهَاتِهَا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) was approached by a man who asked him about an inheritance case. He said: "If there is no grandfather in it, then present it."
اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آیا اور میراث کا مسئلہ پوچھا۔ آپ نے فرمایا: "اگر اس میں دادا نہیں ہے تو بتاؤ۔"
