عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي سَهْلٍ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ : أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَقُولُ فِي بِنْتٍ وَبَنَاتِ ابْنٍ، وَابْنِ ابْنٍ :" إِنْ كَانَتِ الْمُقَاسَمَةُ بَيْنَهُمْ أَقَلَّ مِنْ السُّدُسِ، أَعْطَاهُمْ السُّدُسَ، وَإِنْ كَانَ أَكْثَرَ مِنَ السُّدُس، ِأَعْطَاهُمُ السُّدُسَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) used to rule regarding a daughter, son's daughters, and a son's son: if their share by division was less than one sixth, he would give them one sixth; and if it was more than one sixth, he would still give them one sixth.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیٹی، پوتیوں اور پوتے کے بارے میں فتویٰ دیتے تھے: اگر ان کے درمیان مقاسمہ سدس سے کم ہوتا تو انہیں سدس دیتے، اور اگر سدس سے زیادہ ہوتا تب بھی انہیں سدس دیتے۔
