راویAli
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ : أَنَّهُ كَانَ" لَا يُشَرِّكُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) did not include (the full brothers with the maternal brothers in sharing).
اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریک نہیں فرماتے تھے (حقیقی بھائیوں کو مادری بھائیوں کے ساتھ شامل نہیں کرتے تھے)۔
