عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرِّشْكُ ، قَالَ : سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ رَجُلٍ تَرَكَ امْرَأَتَهُ، وَأَبَوَيْهِ، فَقَالَ :" قَسَّمَهَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ مِنْ أَرْبَعَةٍ "
انگریزی ترجمہ
Yazid al-Rishk narrated: I asked Hadrat Sa'id ibn al-Musayyib (may Allah be well pleased with him) about a man who left behind his wife and parents. He said: "Hadrat Zaid ibn Thabit (may Allah be well pleased with him) divided it into four shares."
اردو ترجمہ
یزید الرشک بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت سعید بن مسیب سے ایک ایسے شخص کے بارے میں پوچھا جو اپنی بیوی اور والدین چھوڑ کر فوت ہوا۔ انہوں نے فرمایا: "حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے چار حصوں سے تقسیم کیا۔"
