راویUmar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ :" تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ فَإِنَّهَا مِنْ دِينِكُمْ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) stated: "Learn the laws of inheritance, for they are part of your religion."
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "فرائض سیکھو کیونکہ یہ تمہارے دین کا حصہ ہیں۔"
