عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ هُوَ : ابْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ جَابِرٍ الْقَاضِي ، عَنِ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ ، قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْبِرِّ وَالْإِثْمِ، فَقَالَ :" الْبِرُّ حُسْنُ الْخُلُقِ، وَالْإِثْمُ مَا حَاكَ فِي نَفْسِكَ وَكَرِهْتَ أَنْ يَعْلَمَهُ النَّاسُ ". أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ عِيسَى ، عَنْ مَعْنِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ ، قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. .. .. .. .. فَذَكَرَ بِنَحْوِهِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nawwas bin Sam'an (may Allah be well pleased with him) narrated: I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about righteousness (birr) and sin (ithm). He stated: 'Righteousness is good character, and sin is that which wavers in your soul and you dislike people seeing you doing it.'
اردو ترجمہ
حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے بارے میں پوچھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: 'نیکی اچھا اخلاق ہے، اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تو ناپسند کرے کہ لوگ تجھے ایسا کرتے دیکھیں۔'
