عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ هُوَ : ابْنُ مُسْلِمِ بْنِ بَانَكَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَوْفِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا عَائِشُ،إِيَّاكِ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ، فَإِنَّ لَهَا مِنَ اللَّهِ طَالِبًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me: 'O Aisha, beware of the sins that are considered insignificant, for indeed they have a pursuer from Allah (i.e., there is One who keeps account of them).'
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: 'اے عائشہ! حقیر سمجھے جانے والے گناہوں سے بچو، کیونکہ ان کا بھی اللہ کی طرف سے مواخذہ کرنے والا ہے۔'
