راویJabir
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا أَبُو زُبَيْدٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ :" كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا، كَبَّرْنَا، وَإِذَا هَبَطْنَا، سَبَّحْنَا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: When we ascended (a height), we would say Allahu Akbar (Allah is the Greatest), and when we descended (into a valley), we would say SubhanAllah (Glory be to Allah).
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ: جب ہم (بلندی پر) چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے، اور جب (نشیب میں) اترتے تو سبحان اللہ کہتے۔
