عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" مُسْتَلْقِيًا فِي الْمَسْجِدِ، وَاضِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Zaid (may Allah be well pleased with him) narrated through his nephew Abbad bin Tamim: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) lying down in the mosque, placing one of his feet on the other.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے بھتیجے عباد بن تمیم کے واسطے سے روایت ہے کہ: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں لیٹے ہوئے دیکھا، ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے۔
