عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، أَخْبَرَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ فَبَالَ وَهُوَ قَائِمٌ "، قَالَ أَبُو مُحَمَّد : لَا أَعْلَمُ فِيهِ كَرَاهِيَةً
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhayfah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to the refuse heap of some people and urinated while standing. Abu Muhammad (al-Darimi) said: I do not know of any prohibition regarding this.
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑے کے ڈھیر کے پاس آئے اور کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا۔ ابو محمد (دارمی) فرماتے ہیں: مجھے اس میں کوئی کراہت معلوم نہیں۔
