عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَقْطَعَهُ أَرْضًا ". قَالَ : فَأَرْسَلَ مَعِي مُعَاوِيَةَ. قَالَ : أَعْطِهَا إِيَّاهُ. قَالَ يَحْيَى : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، بِهَذَا الْحَدِيثِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Wa'il (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) granted him a piece of land. He said: He sent Mu'awiyah with me, saying: 'Give it to him.'
اردو ترجمہ
حضرت وائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک زمین عطا فرمائی۔ انہوں نے کہا: آپ نے میرے ساتھ معاویہ کو بھیجا اور فرمایا: 'اسے یہ دے دو۔'
