راویIbn Abbas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ :" تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّ دِرْعَهُ لَمَرْهُونَةٌ عِنْدَ رَجُلٍ مِنَ الْيَهُودِ بِثَلَاثِينَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed away while his armor was mortgaged with a Jewish man for thirty sa's of barley.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس تیس صاع جَو کے بدلے رہن تھی۔
