عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَةُ فِي آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي الرِّبَا، " خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَلَاهُنَّ عَلَى النَّاسِ، ثُمَّحَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: When the verses regarding usury at the end of Surah al-Baqarah were revealed, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) went out and recited them to the people, then prohibited trade in wine.
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جب سورۃ البقرۃ کے آخر میں سود کے بارے میں آیات نازل ہوئیں تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور وہ آیات لوگوں کو سنائیں، پھر شراب کی تجارت حرام فرمائی۔
