راویIbn Abbas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ الْحَجَّاجِ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ :" خَرَجَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَانِ مِنَ الطَّائِفِ، فَأَعْتَقَهُمَا. أَحَدُهُمَا أَبُو بَكْرَةَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them) narrated: Two slaves came out from Ta'if to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he freed them. One of them was Abu Bakrah.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ طائف سے دو غلام نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس نکل کر آئے تو آپ نے انہیں آزاد کر دیا۔ ان میں سے ایک ابو بکرہ تھے۔
