عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ خَلِيلٍ ، أَخْبَرَنَا حَفْصٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى آبِي اللَّحْمِ، قَالَ : شَهِدْتُ خَيْبَرَ وَأَنَا عَبْدٌ مَمْلُوكٌ فَأَعْطَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُرْثِيِّ الْمَتَاعِ، وَأَعْطَانِي سَيْفًا، فَقَالَ :" تَقَلَّدْ بِهَذَا "
انگریزی ترجمہ
Umair, the freed slave of Abi al-Lahm (may Allah be well pleased with him) narrated: I was present at Khaibar while I was a slave. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave me some of the household goods and gave me a sword. He stated: "Gird yourself with this."
اردو ترجمہ
عمیر مولیٰ ابی اللحم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں خیبر میں حاضر تھا اور میں غلام تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سامان میں سے کچھ دیا اور ایک تلوار دی۔ ارشاد فرمایا: "اسے لٹکا لو۔"
