عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud al-Ansari (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "The one who is consulted is entrusted."
اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مشورہ دینے والا امین ہے۔"
