عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، عَنْ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ :" لَا يَرْفَعُ ثَوْبَهُ حَتَّى يَدْنُوَ مِنْ الْأَرْضِ "، قَالَ أَبُو مُحَمَّد : هُوَ أَدَبٌ، وَهُوَ أَشْبَهُ مِنْ حَدِيثِ الْمُغِيرَةِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would not raise his garment until he was close to the ground. Abu Muhammad (al-Darimi) said: This is the proper etiquette, and this narration is more appropriate than the narration of al-Mughirah.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کے وقت اپنا کپڑا نہیں اٹھاتے تھے جب تک زمین کے قریب نہ ہو جاتے۔ ابو محمد (دارمی) فرماتے ہیں: یہ آداب ہیں اور یہ مغیرہ کی حدیث سے زیادہ مناسب ہے۔
