عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ : أَنَّهُ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ : # وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ سورة الأنفال آية 60 # أَلَا إِنَّ" الْقُوَّةَ : الرَّمْيُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Uqbah ibn Amir (may Allah be well pleased with him) narrated that he recited this verse: 'And prepare against them what you can of power' (8:60). He then said: Indeed "power means archery" (as stated by the Beloved Messenger of Allah, blessings and peace of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: 'اور ان کے لیے تیار رکھو جو طاقت تم سے ہو سکے' (8:60)۔ پھر فرمایا: خبردار! "طاقت سے مراد تیر اندازی ہے" (جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا)۔
