عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ، وَمَنْ جَدَعَهُ، جَدَعْنَاهُ ". قَالَ : ثُمَّ نَسِيَ الْحَسَنُ هَذَا الْحَدِيثَ، وَكَانَ يَقُولُ : لَا يُقْتَلُ حُرٌّ بِعَبْدٍ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samurah ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever kills his slave, we shall kill him. And whoever mutilates his slave, we shall mutilate him." Then al-Hasan forgot this hadith and used to say: A free man is not killed for a slave.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے اپنے غلام کو قتل کیا، ہم اسے قتل کریں گے۔ اور جس نے اس کا عضو کاٹا، ہم اس کا عضو کاٹیں گے۔" پھر حسن اس حدیث کو بھول گئے اور کہا کرتے تھے: آزاد کو غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔
