راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ، ثُمَّ قَالَ : إِنْ شَاءَ اللَّهُ، فَقَدِ اسْتَثْنَى "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Whoever swears an oath and then says 'In sha Allah' (if Allah wills), he has made an exception."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو شخص قسم کھائے پھر 'ان شاء اللہ' کہے تو اس نے استثناء کر لیا۔"
