عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي نَذَرْتُ نَذْرًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، ثُمَّ جَاءَ الْإِسْلَامُ؟ قَالَ :" فِ بِنَذْرِكَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) narrated through Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both): I submitted: 'O Messenger of Allah, I made a vow during the days of Jahiliyyah (pre-Islamic ignorance), then Islam came.' He stated: "Fulfill your vow."
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے واسطے سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے جاہلیت کے زمانے میں ایک نذر مانی تھی، پھر اسلام آ گیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "اپنی نذر پوری کرو۔"
