راویIbn Umar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، حَدَّثَنَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبة ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ، فَهُوَ زَانٍ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Whichever slave marries without the permission of his masters, he is a fornicator."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو غلام اپنے مالکوں کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو وہ زانی ہے۔"
