راویUthman
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" الْمُحْرِمُ لَا يَنْكِحُ وَلَا يُنْكِحُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "A person in the state of Ihram (pilgrim sanctity) shall neither marry, nor be given in marriage."
اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "محرم (احرام والا) نہ خود نکاح کرے اور نہ کسی کا نکاح کرائے۔"
