راویAisha
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ ، حَدَّثَنَا الْأَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّبَتُّلِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade celibacy (i.e., abandoning marriage)."
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تبتل (یعنی نکاح چھوڑ دینا) سے منع فرمایا۔
